سرائے مہاجر (بیوروچیف رانا محمد ریحان) اسلحہ ناجائز رکھنے والا ملزم گرفتار ایس ایچ او تھانہ سراۓ مہاجر اکرام اللہ خان کی نگرانی میں شفاء اللہ سب انسپکٹر نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ بسلسلہ گشت و پڑتال انسداد جرائم علاقہ تھانہ میں موجود تھے کہ مخبر کی اطلاع پر دوران ریڈ محمد رضوان سکنہ چکنمبر 50TDA سے رائفل 12 بور برامد کر لی۔
ملزم اسلحہ کے متعلق کوئی لائسنس اجازت نامہ نہ رکھتا تھا جسکو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا بھکر پولیس روزمرہ کاروائیوں میں مصروف عمل* x