google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسلام اباد قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکنِ قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے غیر رسمی ملاقات کی۔

اسلام اباد قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکنِ قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے غیر رسمی ملاقات کی۔

0

اسلام اباد قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکنِ قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے غیر رسمی ملاقات کی۔
 پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران حکومتِ پاکستان کی پُرامن، باوقار اور مؤثر حکمت عملی پر وزیرِ دفاع کو مبارکباد پیش کی۔











انجم عقیل خان نے خواجہ آصف کے انٹرنیشنل میڈیا پر مضبوط اور قومی مفاد پر مبنی مؤقف، بروقت فیصلوں اور عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے پر ان کی کاوشوں کو سراہا۔
 وزیر دفاع نے نہ صرف سفارتی محاذ پر پاکستان کا مقدمہ کامیابی سے لڑا بلکہ قوم کو اعتماد اور یکجہتی کا پیغام بھی دیا۔
 پاکستان کی مسلح افواج، سفارتی اداروں اور قیادت کی بروقت حکمت عملی نے خطے میں امن کو ترجیح دے کر پاکستان کو ایک ذمے دار ریاست کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا، جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔
x

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !