google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کی قیادت میں صحافیوں کے وفد نے نوجوان متحرک صحافی ملک راشد نزیر کے والد محترم کی وفات پر ان کے گھر جاکر اظہار تعزیت

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کی قیادت میں صحافیوں کے وفد نے نوجوان متحرک صحافی ملک راشد نزیر کے والد محترم کی وفات پر ان کے گھر جاکر اظہار تعزیت

0

 اسلام آباد۔ ()پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کی قیادت میں صحافیوں کے وفد نے نوجوان متحرک صحافی ملک راشد نزیر  کے والد محترم کی وفات پر ان کے گھر جاکر اظہار تعزیت کیا 



وفد میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے سنیر نائب صدر راجہ بشیر عثمانی سابق صدر ار آئ یوجے عابد عباسی شامل تھے افضل بٹ نے راشد نذیر ملک اور ان کے بھائیوں سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا



 کی   انہوں نے کہا کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں ہے ہر کسی نے موت کے منہ میں جانا ہے باقی اور ہمیشہ رہنے والی ذات رب کائنات کی ذات ہے

جو ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے دکھ اور صدمے کی اس گھڑی میں جملہ پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !