google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کے این این اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ نوجوان متحرک صحافی ملک راشد نزیر کے والد محترم گزشتہ روز اسلام آباد میں وفات پا گے

کے این این اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ نوجوان متحرک صحافی ملک راشد نزیر کے والد محترم گزشتہ روز اسلام آباد میں وفات پا گے

0

 اسلام آباد (بیورو رپورٹ)کے این این اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ نوجوان متحرک صحافی ملک راشد نزیر کے والد محترم گزشتہ روز اسلام آباد میں وفات پا گے



 *انا للہ و انا الیہ راجعون*   مرحوم گزشتہ 3 دنوں سے علیل تھے اور زیر علاج تھے اور کل دوران علاج ہسپتال میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آئی نائین فور اسلام آباد میں ادا کی گی 



نماز جنازہ میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی نمائیندگی آر آئی یو جے کے سنیر ناہب صدر راجہ بشیر عثمانی نے کی




 اور دیگر صحافی ساتھیوں کے ہمراہ نماز جنازہ میں شرکت کی جبکہ نماز جنازہ میں مرحوم کے ساتھیوں اور مخلتف سیاسی جماعتوں سول سوسایٹی سے تعلق رکھنے والے افراد اور مرحوم کے آبائی علاقہ سے تعلق رکھنے والے 



عزیزو اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو اسلام آباد ایچ گیارہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا شدید گرمی کے باوجود نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے 



 اور جملہ پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق دے آمین

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !