google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ملتان، پولیس نے ایک بار پھر میرے گھر کا محاصرہ کرلیا ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی

ملتان، پولیس نے ایک بار پھر میرے گھر کا محاصرہ کرلیا ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی

0

 ملتان، میرے ایک رشتے دار کو پولیس نے گرفتار بھی کرلیا ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی ملتان، پولیس نے ابھی ابھی ہمارے گھر پر آکر دھاوا بولا ہے۔ آزاد امیدوار پی پی 220 زاہد بہار ہاشمی ملتان، گھروں کے تقدس اور چار دیواری کو پامال کردیا ہے۔ آزاد امیدوار پی پی 220 زاہد بہار ہاشمی ملتان، پولیس میرے بھتیجے حمزہ عباس کو گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔ آزاد امیدوار پی پی 220 زاہد بہار ہاشمیملتان، 



ہم نہ ڈرنے والے ہیں اور نہ خوفزدہ ہونے والے ہیں۔ آزاد امیدوار پی پی 220 زاہد بہار ہاشمی




ملتان، میں موجود ہوں اور میں خود تھانے پر جانے کو تیار ہوں۔ آزاد امیدوار پی پی 220 زاہد بہار ہاشمی ملتان، آئے مجھے گرفتار کرکے لے جائے بجائے کہ ہمارے گھروں کی چار دیواری کا تقدس کا پامال کیا جائے۔ آزاد امیدوار پی پی 220 زاہد بہار ہاشمیم لتان، ایسا نہیں ہونا چاہیے آج ہم پر مصیبت یے تو دوسرے ہنستے رہے۔ آزاد امیدوار پی پی 220 زاہد بہار ہاشمی

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !