google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈھوک کشمیریاں میں معمولی تلخ کلامی پر باپ قتل بیٹا زخمی

ڈھوک کشمیریاں میں معمولی تلخ کلامی پر باپ قتل بیٹا زخمی

0

ڈھوک کشمریاں میں خون کی ہولی معمولی تلخ کلامی پر  اسلحہ نکل ایا اور ملک مقدر  ہمراہ ملزمان نے فائرنگ کر کے  منصور بٹ کو زخمی کر دیا



 اور اس کے والد اشفاق بٹ کو قتل کر دیا  پولیس نے ملزمان ملک ظہور ملک سفیان ملک مقدر ملک عمران اور چار نامعلوم افراد کے خلاف زیر دفعہ 302 !324!148 کے تحت مقدمہ درج کر دیا مقتول اشفاق احمد بٹ کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا جس میں کافی بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس واقع سے علاقے میں کافی خوف و ہراس پایا جا رہا ہے اور دکھ کا سماں ھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !