google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سید مصطفی کمال یہ جعلی مینڈیٹ لے کر ہم پر مسلط ہیں

سید مصطفی کمال یہ جعلی مینڈیٹ لے کر ہم پر مسلط ہیں

0

 کراچی -سید مصطفیٰ کمال ہمارے دور نظامت میں۔یہ گماں تھا کہ مشرف صاحب پیسے دیتے تھے تو کام ہوا صرف تین سو ارب مین شہر کی شکل بدل دی اگر پی پی والے شہر مین کوئی کام کرتی تو عوام۔ہم کو ویلکم کے بجائے رد کردیتی۔۔




ہمارے دور نظامت میں۔یہ گماں تھا کہ مشرف صاحب پیسے دیتے تھے تو کام ہوا صرف تین سو ارب مین شہر کی شکل بدل دیاگر پی پی والے شہر مین کوئی کام کرتی تو عوام۔ہم کو ویلکم کے بجائے رد کردیتی۔۔زمین تو زمین ایم کیو ایم نے اپنے دور میں سمندر کے اندر پانی کی لائن ڈال کر دکھائی ۔۔کل ثابت ہوگیا کہ میئر اگر کرپٹ ہوگا تو کتنا پیسہ دے دو شہر میں کام نہ ہوگا نہ ہوا آج سندھ میں روزانہ ستر سے اسی بچے کتے کے کاٹنے کا شکار ہورہے۔اخبارات بھرے پڑے یہ ثابت ہوگیا ایم کیو ایم سے بہتر نہ کراچی کو کو کوئی ٹھیک کرسکا نہ کرے گا۔۔



آٹھ فروری کو نشست جیتنے کے بعد سب سے پہلے یہاڑن کی بلدیاتی حکومت گرائیں گےلوگ یہ سچتے تھے کہ میرے میئر کے دور میں مشرف صاحب پیسے دیتے تھے تو کام ہوتا تھا ابھی بھی تو پیسے ملتے ہیں کام پیسوں سے نہیں ہوتا،،ایسا لگتا ہے اسرائیل بمباری فلسطین پر نئیں کراچی پر کر رہا ہےپیپلز پارٹی کوئی ایک یو سی ایسی نہیں بنائی جس کی مثال دے کر وہ ووٹ مانگ سکیں،،میئر  کراچی مرتضی وہاب ایڈمنسٹریٹر بھی تھےاس وقت کو ملا کر انہیں تین سال کے قریب ہو گئے سندھ کے اسپتالوں میں مائیں فرش پر بچوں کو جنم دے رہی ہیں سندھ میں روز 70 سے 80  کیسز ہیں کتوں کے کاٹنے سے،،امریکہ لندن جانے والے وہاں نہ جائیں سندھ آجائیں اعلاج کر وانے کل یہ ثابت ہو گیا ایم کیو ایم سے بہتر اس شہر کو کوئی ڈلیور نہیں کر سکا ہم الیکشن جیتنے کے بعد اس بلدیاتی نظام کا خاتمہ کرنگےاس میئر شپ کو ختم کرنگے

یہ جعلی مینڈیٹ لے کر ہم پر مسلط ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !