آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 35 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی،*
personcrp Pakistan
فروری 06, 2024
0
share
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انسپکٹرز کی ترقی کے نوٹیفکیشن پر دستخط کی ویڈیو جاری کردی،
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ پروموٹ ہونے والے افسران لوگوں کو انصاف دیں، بہتر سروس ڈیلیوری کریں اور پاکستان کو محفوظ بنائیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس
آج سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا،ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز ہمایوں بشیر تارڑ، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون منصور الحق رانا،سمیت سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی،قواعد و ضوابط اور میرٹ پر پورا اترنے والے 35 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی،ترجمان پنجاب پولیس