ضلع خیبر کے جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ، ہینڈ گرنیڈ اور فائرنگ کا تبادلہ
personcrp
جنوری 19, 2023
0
share
ابتدائی تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ،
ہینڈ گرنیڈ اور فائرنگ کا تبادلہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہےدو پولیس اہلکار منظور اور پونس شہید ہیں اور ایک سویلین زخمی ہے۔ ڈی پی او خیبرپولیس ٹیم الرٹ رہتے ہوئے خودکش کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا ڈی پی او خیبر پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد علاقے میں فرار ہیں جن کے لئے سرچ اپریشن جاری ہے۔ ڈی پی او خیبر عمران خان فائرنگ، گرینیڈ اٹیک سے جوان شہید ہوئے۔ خودکش حملہ اور نے کمرے میں گھسنے کی کوشش کی جس کو پولیس جوان نے فارئرنگ سے ہلاک کر دیا اور اس کی جیکٹ بھی پھٹ گئی۔