google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 بولان ۔ریلوے ٹریک پر دھماکہ اپڈیٹ

بولان ۔ریلوے ٹریک پر دھماکہ اپڈیٹ

0

 بولان۔امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئی۔ڈی سی کچھ ب بولان۔جعفر ایکسپریس پر پنیر ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا تھا بولان۔جعفر ایکسپریس پشاور جارہی تھی۔ڈی سی آغا سمیع  بولان حادثے میں چھ مسافر زخمی ہوئے ہیں جن میں دو کی حالت تشویشناک ہیں۔بولان۔زخمیوں کو فروی طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ڈی سی آغا سمیع اللہ ۔





 ٹرین ٹریک پر دھماکہ: وفاقی وزیر ریلوے کی دہشتگردوں کے اس بزدلانہ اقدام کی شدید مذمت۔۔ وزیر ریلوے نے کہااس اقدام کوسخت قانو نی اور آ ہنی لحاظ سے نمٹا جائے گا۔۔ وزیر ریلوے خو اجہ سعد رفیق ریسیکو اور ریلیف آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ لاہور سے3اعلیٰ افسران پر مشتمل ٹیم جا ئے حادثہ کی طر ف روانہ کر دی گئی۔ وزیر ریلوے نے ہدایت کی کہ مسافروں کو بحفظات منزل مقصود پر پہنچا جائے ۔ 




زخمیوں کے لیے فوری طبی امداد کی ہدایت۔۔ پنیر اسٹیشن ریلوے پر دھماکہ ہوا۔۔ 6 ٹرین ڈبے ڈی ریل ہوئے۔۔ 2افر اد زخمی جنہیں سی ایم ایچ کوئٹہ شفٹ کر دیا گیا۔۔ ڈی ایس کوئٹہ اپنے اسٹاف کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔۔ ریلیف ٹرین سبی اور سکھر کی طرف سے روانہ۔





Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !