میر پور خاص آج کا یہ کوارٹر فائنل گیم سپر کرکٹ کلب بمقابلہ یونائیٹڈ کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا مہمان خاص کی آمد پر ٹورنامنٹ سیکریٹری بہرام خان اور شادی خان کاکڑ میں پھولوں سے استقبال کیا
اور سندھ اور روایت تحفہ اجرک بھی پیش کیا بعد ازاں مہمان خاص کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے فردن فردن متعارف کرایا گیا اور گروپ فوٹو لی گئی مہمان خاص چیئرمین حاجی محمد علی کی جانب سے ونرٹیم کو دس ہزار روپے اور رانراپ ٹیم کے لیے پانچ ہزار روپےاور ٹورنامنٹ کمیٹی کو
بھی بیس ہزار روپے کی صورت کیش رقم دی اس موقع پر چیئرمین محمد علی کا کہنا تھا کے ایسے کرکٹ کے ایونٹ اور دیگر اسپورٹس ہونی چاہیے جس سے نوجوانوں کو صحت مند معاشرہ میں میسر ہو اور نوجوان معاشرہ نشے کی نعلت سے دور رہیں۔










