google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چمن شہر میں بجلی کی بلاوجہ لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے

چمن شہر میں بجلی کی بلاوجہ لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے

0

 (چمن) چمن مظلوم آولسی تحریک مرکزی چرمئین حاجی عبدالرزاق خادم نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ اس وقت چمن شہر میں بجلی کی بلاوجہ لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے آئے روز چمن غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام سخت تنگ آئے شہر کی ارد گرد نواح علاقوں میں بجلی نہ ہونے کی وجہ تمام شہری کاروباری تاجر حضرات صارفین سخت تشویش میں مبتلا ہے بجلی مسلسل بندش سے گھریلوں کاموں دوکانداروں ودیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والے سخت پریشانی کے سامنا ہے






 اب چمن میں نیا بجلی گریڈ نے وہی پرانا حالات سے بدتر کردیا لیکن نیا گریڈ سے عوام کو اب خاص فائدہ حاصل نہ ہوا ایک طرف تو بجلی نہ ہی دوسری طرف جب آجاتی ہے تو وہ بھی موم بتی کی طرح کمزور آجاتی ہے جس کوئی ضروریات کام نہیں پوری کرسکتے ہیں اس سخت ترین موسم میں یہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ کب تک جاری ہوگا عوام کس کو فریاد کریں آخر عوام کو سخت اتحجاج پر مجبور نہ کریں اعلی احکام جلد از جلد نوٹس لے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !