google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چمن بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری عوام قصاب یونین صدر نادرخان

چمن بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری عوام قصاب یونین صدر نادرخان

0

 (چمن جمال ناصر ) چمن کی معزز عوام نے کہا کہ اس وقت چمن شہر میں بجلی کی بلاوجہ لوڈشیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے آئے روز چمن غیر 







اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام سخت تنگ آئے شہر کی ارد گرد نواح علاقوں میں بجلی نہ ہونے کی وجہ تمام شہری کاروباری تاجر حضرات صارفین سخت تشویش میں مبتلا ہے بجلی مسلسل بندش سے گھریلوں کاموں دوکانداروں ودیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والے سخت پریشانی کے سامنا ہے اب چمن میں نیا بجلی گریڈ نے وہی پرانا حالات سے بدتر کردیا لیکن نیا گریڈ سے عوام کو اب خاص فائدہ حاصل نہ ہوا ایک طرف تو بجلی نہ ہی دوسری طرف جب آجاتی ہے تو وہ بھی موم بتی کی طرح کمزور آجاتی ہے جس کوئی ضروریات کام نہیں پوری کرسکتے ہیں

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے اپنی تاریخ رقم کردی ہے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے شدید سردی میں شہری واپڈا کی رحم و کرم پر ہے مرکزی انجمن تاجران صدر اور مظلوم آولسی تحریک نائب صدر محمدصادق اچکزئی 




چمن گزشتہ دس دن سے چمن کی اردگرد نواح فیڈر سمیت متعدد فیڈروں پر بجلی غائب ملک عنایت اللہ ۔چمن طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی انجمن تاجران چرمئین جمال ناصر اسرار 

چمن کی عوام اس سخت ترین موسم میں یہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ کب تک جاری ہوگا عوام کس کو فریاد کریں آخر عوام کو سخت احتجاج پر مجبور نہ کریں اعلی احکام جلد از جلد نوٹس لے مظلوم آولسی تحریک چرمئین عبدالرزاق خادم

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !