جھنگ:ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مزمل الیاس کی زیر صدارت بھٹوں کے حوالے سے اجلاس۔
جھنگ:بھٹہ ایسوسی ایشن کے عہدیدران , مالکان و متعلقہ افسران کی شرکت۔جھنگ:زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔مزمل الیاس جھنگ اینٹوں کے معیار,وزن اور ریٹ کے حوالے سے بھی شکایات بارے بھٹہ ایسوسی ایشن کو آگاہ کیا گیا۔
جھنگ:دوبارہ شکایات کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزمل الیاس۔



