سیالکوٹ :کنوینر ایس ڈبلیو ایم سی چوہدری شاہ نوازکی زیرنگرانی سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کے زونل انچارج، سپروائزر اور سینٹری ورکرز اور ڈرائیورز میں اچھی کارکردگی پر انعامات کی تقسیم کے لئے انوار کلب میں تقریب کا انعقاد
وی او
سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کے ملازمین اور آفیسرز کی اچھی کارکردگی پرحوصلہ افزائی کے لیے انوار کلب سیالکوٹ میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما جناب عثمان ڈار صاحب، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ و چیئرمین ایس ڈبلیو ایم سی عبداللہ خرم نیازی، اے ڈی سی سیالکوٹ چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایس ڈبلیو ایم سی شاہد عباس، کنوینر ایس ڈبلیو ایم سی چوہدری شاہ نواز زیر نگرانی علامہ اقبال کلب( انوار کلب )میں پروگرام منعقد کیا گیا
جس میں زونل انچارج، سپروائزر اور سینٹری ورکرز اور ڈرائیورز کی اچھی کارکردگی پر ان میں انعامات تقسیم کئے گئے اور مزید اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی تاکید کی گئی. اور آئندہ بھی ایک ماہ کے بعد زونل انچارج، سپروائزر اور سینٹری ورکرز اور ڈرائیورز کی کارگردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انعامات دئیے جائے گے۔
اور شہر سیالکوٹ کو صاف ستھرا رکھنے میں ہر قسم کے ممکن اقدامات کئے جائے گےاور آخر میں شجر کاری اور دعا بھی کی گئی تقریب سے عثمان ڈار اے ڈی سی شاھد اقبال اور دیگر نے خطاب کیا اور ورکرز کی کارردگی کو ساراہا
ملک حسن رزاق سیالکوٹ








