حنان شاہ :- گزشتہ روز لیاقت آرٹ اکیڈمی میں گندھارا ہندکوبورڈ پشاور کے زیر انتظام کوتل رنگ کے نام سے میگزین کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ۔جس میں بین الاقومی شہرت یافتہ ارٹسٹ اور ورلڈ گنیز ریکارڈ رکھنے والے کوہاٹ کے ارٹسٹ لیاقت علی خان صاحب کے فن مصوری کے لیے کی جانے والی خدمات کا اعتراف کیا گیا اور خراج تحسین پیش کرنے کے کیے اس کی رونمائی بھی سرلیاقت سے ہی کروائی۔
تقریب میں دنیائے آدب سے تعلق رکھنے والی شخصیت ائی تھی جن سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا ۔
انشاءاللہ کوشش رہے گی کے اپنے اسلاف کی ادب کی اس میراث کو سنبھالیں اور اپنے اگےانے والی نسلوں تک اس امانت کو پہنچائیں۔
تمھاری محفلوں میں ہم بڑے بوڑھے ضروری ہیں
اگر ہم ہی نہیں ہوں گے تو پگڑی کون باندھے گا






