google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈیجیٹل میڈیا الائنس کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی

ڈیجیٹل میڈیا الائنس کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی

0

 
 اسلام آباد :(ملک راشد نزیر) ڈیجیٹل میڈیا الاٸینس کی تنظیم کا اجلاس جی نائین میں ہوا جسکی سربراہی تنظیم کے نیئے منتخب صدر وقار چوہان نے کی جس میں تنظیم  آنٸدہ کے لاٸحہ عمل کے بارے میں ممبرران سے رائے لی گئی   تنظیم کے تمام ممبرران نے اپنی راٸے کا اظہار کیا ۔پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کو رجسٹرڈ اور قانون میں لانے کیلۓ کیا کیا اقدامات ہوسکتے ہیں
۔





 جنرل چیئرمین نقی گردیزی نے تمام اقدامات کا جاٸزہ لیا اور ممبران کو یقین دہانی کرواٸی کہ ایک مخصوص عرصے کے بعد صدر اور دیگر عہدے دران کے کیلۓ ممبران سے اعتماد کا ووٹ لینا لازم ہوگا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ نٸے آنے والے تمام ممبرران ڈیجیٹل میڈیا کے رولز آئین کے مطابق انھیں ممبر شپ دی جائے گی اور رولز ترتیب دیئے جائیں گے اور اجلاس میں طے کیا گیا کہ صرف صحافت سے رلیٹڈ  کونٹینٹ بنانے والے کو تنظیم کی ممبر شب دی جائے گی





  شراٸط و ضبط کے معیار پر اترنے والوں کو ہی ممبر شپ دی جائے گی ڈیجیٹل میڈیا کے لوگوں کو اسلام آباد میں کس طرح کی مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور ان کو کیسے حل کیا جا سکتا ۔ اور فیصلہ کیا گیا کہ ڈیجیٹل میڈیا الائنس اپنے تمام ممبران کو کارڈز جاری کرے گی نئے جو لوگ اب اس تنظیم میں شامل ہوں گے ان کے کونٹینٹ دیکھ کر تنظیم میں شامل کیا جائے گا ۔ اس میٹنگ کے اختتام پر مکمل تنظیم کی باڈی تشکیل دے دی گئی جس میں چیٸرمین علی نقی گردیزی ،صدر وقارحیدر چوہان، سینٸر ناٸب صدر بلال عباسی ناٸب صدرفاٸزہ ملک، ناٸب صدرصاٸمہ عتیق ، جنرل سیکرٹری حسیب احمد، فنانس سیکرٹری ملک راشد نذیر، انفارمیشن سیکرٹری زارا چیمہ، جواٸنٹ سیکرٹری احسن راجہ، جواٸنٹ سیکرٹری عشاء چوہدری کو زمہ داریاں سونپی گئیں


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !