google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سینئر صحافی وقارستی کیخلاف توہین مذہب کـامـقـدمـه خـارج

سینئر صحافی وقارستی کیخلاف توہین مذہب کـامـقـدمـه خـارج

0

 ملک بھرکے صحافیوں کوفتح مبارکس سینئر صحافی وقارستی کیخلاف توہین مذہب کـامـقـدمـه خـارج۔







 ملک بھر کے صحافیوں کو فتح مبارک صحافی اتحاد زندہ باد، راولپنڈی پولیس نے سینئر صحافی و سابق صدر آر آئی یو جے و قارستی کیخلاف توہین مذہب کی ایف آئی آر خارج کر دی ہے،مقدمہ کے اخراج کی رپورٹ ایک ہفتے کے اندرعلاقہ مجسٹریٹ کے پاس جمع کرادی جائے گی ،جسٹس لاہور ہائی کورٹ جناب چودھری عبد العزیز کی عدالت میں ایس ایس پی انوسٹیگیشن عامرخان نیازی کی یقین دہانی . عدالت نے وقارستی کی اپیل نمٹادی ممتاز قانون دان ملک غلام مصطفی کند وال نے کیس کی پیروی کی 




، راولپنڈی اسلام آباد یو نین آف جرنلسٹس کو و قارستی کا بھر پورساتھ دینے پر بھر پور خراج تحسین ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !