کراچی (رپوٹ فاطمہ بلوچ) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سماجی کارکن رمضان چھیپا کی ملاقات فلاحی اقدامات ، فلاحی معاشرہ کی تشکیل میں چھیپا جیسے
اداروں کے کردار سمیت دیگر امور پر بات چیت فلاحی ادارہ چھیپا فاؤنڈیشن فلاحی سرگرمیوں میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے ۔ گورنر سندھ حادثات کی صورت میں مریضوں کی اسپتال منتقلی اور مستحق افراد میں کھانے کی تقسیم اہم کام ہے ۔ گورنرسندھ
فلاحی اداروں کو ہر ممکن مدد ، تعاون اور معاونت فراہم کریں گے ۔ گورنرسندھ فلاحی سرگرمیوں کا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت ہے ۔ رمضان چھیپا عوام کی مشکلات کم کرنے کے لئے ہر ممکن کوششیں کررہے ہیں ۔ رمضان چھیپا




