google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ملک عامر اقبال نےفال سیلنگ،الیکٹریشن،کارپینٹ پینٹر اور پراپرٹی رئیلاسٹیٹ کے دفتر کاافتتاح کردیا

ملک عامر اقبال نےفال سیلنگ،الیکٹریشن،کارپینٹ پینٹر اور پراپرٹی رئیلاسٹیٹ کے دفتر کاافتتاح کردیا

0

سیالکوٹ(ملک حسن رزاق سے)ٹکٹ ہولڈرپی پی 36سیالکوٹ ملک عامر اقبال نےفال سیلنگ،الیکٹریشن،کارپینٹ پینٹر اور پراپرٹی رئیل اسٹیٹ کے دفتر کاافتتاح کردیا شہراقبال کے عوام کی ایک ہی چھت تلے سہولیات فراہم کرنےکےلئے فال سیلنگ، الیکٹریشن،کارپینٹر ،پینٹر اور پراپرٹی رئیل اسٹیٹ کاافتتاح کیاہےجہاں عوام فوری اورجدیدٹیکنالوجی سےآراستہ سہولت فراہم کی گئی





 ہےاور ان سہولیات  جس میں فال سیلنگ، الیکٹریشن، کارپینٹر ،پینٹر اور پراپرٹی رئیل اسٹیٹ اوردیگرمیسرہونگی اس موقع پرامیدوار برائے نائب صدر  ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ خاور جاوید ایڈوکیٹ ۔محمد عامر خان۔سابق ٹکٹ  ہولڈر پی پی 38 اسحاق اعوان ۔محمد عباس بٹ۔مہر مبشر ۔ملک آصف حسین اعوان۔الیاس قادری ۔جنید قادری ۔سعید قادری ۔حافظ لقمان ۔عدنان قادری ۔اور دیگر مذہبی و سیاسی رہنماؤں نے خصوصی شرکت کی اس موقع پرتقریب کےشرکاءنے مبارکباد پیش کرتے ہوۓعوام کو دی جانےوالی ایسی سہولت کو خوش آئن قراردیاہےجبکہ اہل علاقہ نےبھی ایک ہی چھت تلے سہولیات فراہم کرنے کو بےحدسراہا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !