google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈی جی پی ایچ اے کے احکامات پر تتلی گھر میں سکول کے بچوں کے لیے مفت انٹری

ڈی جی پی ایچ اے کے احکامات پر تتلی گھر میں سکول کے بچوں کے لیے مفت انٹری

0

 جلو بوٹینکل گارڈن  تتلی گھر میں سکول کے بچوں کا  ٹرپ ڈی جی پی ایچ اے کے احکامات پر تتلی گھر میں سکول بچوں کے لیے مفت انٹری سکول کے سینکڑوں بچے اور بچیوں نے تتلی گھر کی سیر کی اور اس کو خوب سراہا 



 جلو بوٹینکل گارڈن میں تتلی  گھر شہریوں کے لیے سیر و تفریح کا بہترین تحفہ ہے ۔ڈی جی پی ایچ اے ذیشان جاوید 

تتلی گھر سمیت تمام پارکوں میں پی ایچ اے شہریوں کے لیے بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے ۔ ڈی جی پی ایچ اے ذیشان جاوید 



 تتلی گھر میں  آئ





ے سکول ٹرپ کے بچوں کے جزبات اور خوشی کا اظہار خوش آئند ہے ۔  ڈی جی پی ایچ اے ذیشان جاوید

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !