نارووال (میاں عنصرعلی )پنجاب بھر میں ماشاءاللّٰه ماہ ربیع اول عشرہ شان رحمت اللعالمین صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
إنشاءاللّٰه آج ( 12.10.2022) اکتوبربروز بدھ دن کے
گورنمنٹ
ٹ گریجوایٹ بوائز ڈگری کالج ظفروال آمد۔پیر صاحب کا پھولوں کی مالا پتیاں نچھاور کر کے شاندار استقبال کیا۔۔ اور مہماناں گرامی نے پیر صاحب کوگلدستے پیشں کیے۔شان رحمت اللعالمین محفل میلاد مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم منعقد ہوئی ۔
۔جس میں پیر سید سعیدالحسن شاہ صاحب سابقہ صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور ممبر اسمبلی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ان کے ہمراہ پرنسپل کالج پروفیسرز کلرک استادزہ سکول وکالجز کے طلبا وطالبات سیاسی سماجی شخصیت ساتھیوں دوستوں بھائیوں کی بھرپور شرکت۔۔ زیر انتظامیہ گورنمنٹ گریجوایٹ بوائز ڈگری کالج ظفروال۔۔

