کسی شہر میں ایک تھا بادشاہ
اگست 02, 2025
0
کسی شہر میں ایک تھا بادشاہ۔ ابا جان بھی بچوں کی کہانیاں سن کر ہنس رہے تھے اور چاہتے تھے کہ کسی طرح ہم بھی ایسے ہی ننھے بچے بن جائیں۔ نہ رہ سکے، بول ہی اٹھے: "بھئی ہمیں بھی ایک کہانی یاد ہے، کہو تو سنا دیں!"
کسی شہر میں ایک تھا بادشاہ، ہمارا تمہارا خدا بادشاہ۔
یہاں سب بچے اتنا ہنسے کہ ہنسی بند ہونے میں نہ آتی تھی۔
Tags

