ایم ڈی کیٹ فیس میں 80 فیصد اضافے کی خبروں کی تردید، امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا: پی ایم ڈی سی
اگست 09, 2025
0
رجسٹریشن کا عمل mdcat.pmdc.pk پر شروع ہو چکا ہے اور 25 اگست 2025 تک جاری رہے گا۔ لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 1 ستمبر 2025 ہے۔
Tags

.jpg)