google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چارسدہ: ڈی پی او محمد وقاص خان کی سائلین سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی

چارسدہ: ڈی پی او محمد وقاص خان کی سائلین سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی

0
*چارسدہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کا سائلین کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری* 


ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری اور بروقت حل کے لیے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ شہری روزانہ دوپہر 12 بجے سے 2 بجے تک ڈی پی او دفتر آ کر اپنے مسائل براہ راست ڈی پی او چارسدہ کو بیان کر سکتے ہیں۔



ڈی پی او چارسدہ محمد وقاص خان نے دفتر میں درجنوں سائلین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔



ڈی پی او چارسدہ محمد وقاص خان کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کا فوری حل اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے، اور اس مقصد کے لیے دفتر کے دروازے ہر وقت عوام کے لیے کھلے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !