google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 قانون دان سینیئر ایڈورکیٹ ملک واجد علی ایڈوکیٹ مرحوم کی نماز جنازہ

قانون دان سینیئر ایڈورکیٹ ملک واجد علی ایڈوکیٹ مرحوم کی نماز جنازہ

0

 اسلام اباد ملک عنایت اور ملک عابد کے بھائی ملک حفیظ اور ملک جہانگیر کے ماموں ملک تیمور ملک ساجد اور کے چچا ملک زکراز ملک اعجاز ملک اخلاق کے خالہ زاد بھائی ملک نبیل ایڈوکیٹ ملک عدیل کے والد اسلام اباد کے ممتاز قانون دان سینیئر ایڈورکیٹ ملک واجد علی ایڈوکیٹ مرحوم کی نماز جنازہ لوہی بھیرا عوان میں سائیں شعبان نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں



 جبکہ نماز جنازہ میں سابق جسٹس سپریم کورٹ اف پاکستان جسٹس طارق سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان سید مسعود شاہ ایڈوکیٹ ملک جواد ایڈوکیٹ سابق سینیٹر مصطفی کھوکر افضل کھوکھر ایڈیشنل اٹارنی جنرل راجہ عابد چوہدری اسد پرویز چوھدری راسب پکھڑا ل راجہ عبدالباسط مسکین سعید یوسف ایڈوکیٹ چوہدری خالد منیر ملک عمر اعوان ایڈوکیٹ چوہدری چنگیز خان سردار عبدالرازق ایڈوکیٹ توفیق اصف ایڈوکیٹ چوہدری فرید ایڈوکیٹ راجہ یاسر ملک حاجی اظہرا عوان ملک غزنفرا عوان جی ایم شاہ ایڈوکیٹ منتظر عباسی ایڈوکیٹ ملک ملک وحیدا عوان چوہدری رفعت محمود ملک عابد ملک شاہ زیب چوہدری حنیف چوھدری اصف ارشاد ملک رضوان ملک تیمور راجہ حسیب باسط ایڈوکیٹ توفیق اصف ایڈوکیٹ اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات راولپنڈی اسلام اباد کے ممتاز قانون دان سینیئر جونیئر وکلا نماز جنازہ میں خصوصی طور پر شریک

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !