بجٹ اسی حالت میں منظور کیا گیا تو 15 جولائی سے ملک بھر کے شاہرائیں بند کر دیں گے سردار طاہر
personcrp Pakistan
جون 26, 2024
0
share
اسلام اباد صدر فیڈریشن آف رٹیلرز پاکستان سردار طاہر بجٹ اسی حالت میں منظور کیا گیا تو 15 جولائی سے ملک بھر کے شاہراؤں کوبند کر دیں گے سردار طاہر،
سیون سی کی شق کو ختم کیا جائے عطف اکرم احسن بختاوری
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبایا گیا ہے مسرت اعجاز
تعمیراتی سیکٹرز کے چلنے کے لیے ایف ای ڈی کا خاتمہ ضروری ہے ثاقب رفیق احسن ملک
محمود نے چیئرمین مسرت اعجاز صدر ایف پی سی سی ائی عاطف اکرم شیخ صدر ائی سی سی ائی احسن بختاوری صدر ائی سی سی ائی ثاقب رفیق صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
،صدر تنظیم تاجران کاشف چودری صدر ڈیفلیکر یا کراچی جوہر اقبال صدر ڈی ایچ اے راولپنڈی چودری فرخ ریاض جنرل سیکرٹری چوہدری زاہد رفیق ریئل اسٹیٹ انل لسٹ ملک احسن سیکرٹری انفارمیشن اسرارالحق مشوانی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا
کہ ہم تمام میڈیا کو خوش آمدید کہتے ہیں ہم ہماری آج کی پریس کانفرنس اور احتجاج کا مقصد حکومت وقت کو باور کروانا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر اور پاکستان میں موجود سرمایہ کار کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے ریل اسٹیٹ سیکٹر اور پاکستان میں موجود سرمایہ کار کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے ریل اسٹیٹ سیکٹر میں تمام بلڈرز ڈیویلپرز ریٹیلرز اور الائیڈ انڈسٹریز کے نمائندگان شامل ہیں انہوں نے کہا کہ ریل اسٹیٹ سیکٹرز کو حالیہ بجٹ میں جس طرح ٹارگٹ کیا گیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی موجودہ بجٹ اور پچھلا بجٹ جو پیش کیا گیا ہے اسے نہ صرف ٹیکس رینیو کے اضاف حاصل نہ ہو سکے بلکہ ٹیکس 20 کو ٹیکس بیس کو براڈ کرنے کے دعوے بھی جھوٹ ثابت ہوئے
اس کا نقصان سرمایہ کار کے بیرون ملک منتقلی کی صورت میں پوری قوم کو بھگتنا پڑا ہے ایک ادارے کی ایئرپورٹ کے مطابق 23 ہزار ملینز نے مل رہے ہیں نیز نئے پاکستان سے اپنا سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا پاکستان میں تاجر دوست پالیسیوں کا شدید فقدان ہے 236 سی اور 236 کی مد میں روا ں مالی سال کے اختتام تک ڈیڑھ سو عرب اکٹھا کیا گیا اور سیون اے کی مد میں 14 ارب روپے اکٹھا کیا گیا ہم اپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ اگر ہم مشاورت کی جائے تو ہم ایک ہزار ارب کی اس قیمت میں اکٹھا کر کے دیں گے اور وہ بھی ان سے جو اج تک ٹیکس نہیں دیتے جو یقین دہانی اپ کو چاہیے ہم دینے کو تیار ایسا صدر ایف پی سی سی ائی عاطف اکرم شیخ اور صدر ائی سی سی ائی نے اس بات کو پر زور دیا کہ شک کو ختم کیا جائے ورنہ یہ کاروبار نہیں چل سکے گا صدر ار سی سی ائی ثاقب رفیق اور ریل اسٹیٹ نیالسٹ احسن ملک نے کہا کہ ایف ای ڈی کی صورت میں ٹیکسی میں اضافہ تعمیراتی سیکٹرز کے لیے زہر قاتل ہے اس کا خاتمہ ضروری ہے سردار طاہر نے کہا کہ یہ جو ٹیکسیشن اناؤنس کی گئی ہے یہ ایف بی ار نے اپنی سپیڈ منی اور بھتہ خوری کے لیے موجودہ ٹیکس پیئرز پہ اناؤنس کی ہے اس کی مثال لاہور ایل ٹی وی اور ار ٹی او کا واقعہ ہے جو اپ کے علم میں ہے جس میں سوا اٹھ کروڑ روپے سپیڈ منی لی گئی ہے محکمرانہ انکوائری کر کے معاملے کو داخل دفتر کیا گیا ہے سیون ای اور ایف ای ڈی جیسے قوانین سے ریونیو نہیں مل سکتا بلکہ کاروبار کے مزید تباہی ہو سکتی ہے اس سے بہتر قوانین لائے جا سکتے ہیں جس سے ریونیو کے اہداف بھی حاصل ہو سکتے ہیں ان مارکیٹ بھی بہتر طور پر پرفارم کر سکتی ہے سردار طار نے کہا کہ ٹیکسیشن کے معاملات میں معاملے میں ہمیں کہا جاتا ہے کہ ائی ایم ایف کے پروگرام کی وجہ سے ہم مجبور ہیں مگر پاکستان میں موجود سرمایہ کاروں کو تنگ کر کے باہر بھیجنے پر ائی ایم ایف نے تو مجبور نہیں کیا ار ڈی اے جیسا ادارہ جو کہ گزشتہ دو سالوں سے کسی ڈیولپر کو اپرول اپروول نہیں دے رہا تمام فارملٹیز مکمل ہونے کے باوجود تو اس کو کیا سمجھا جائے ار ڈی اے کا ریوینیو گزشتہ سالوں میں کم ہوا ہے سردار طاہر نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات کو نہ مانا گیا اور بجٹ اسی طرح منظور کر لیا گیا تو 15 جولائی سے ملکیر احتجاج کیا جائے گا جس میں تمام ٹرانسفر اور رجسٹرز اور رجسٹریز کا بائیکاٹ کر کے تمام بلڈرز ڈویلپرز ریلز اور الائٹڈ انڈسٹری کے لوگوں کے ساتھ مل کر ملک کے تمام چھوٹی بڑی شاہراؤں کو بند کر کے بیٹھ جائیں گے