google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سردار تنویرالیاس کی رہائی کے بعد قانونی اور سیاسی ٹیم کی پریس کانفرنس

سردار تنویرالیاس کی رہائی کے بعد قانونی اور سیاسی ٹیم کی پریس کانفرنس

0

 اسلام آباد 

سردار تنویرالیاس کی رہائی کے بعد قانونی اور سیاسی ٹیم کی پریس کانفرنس سردار عدنان سیلاب، ممبر کشمیر کونسل ،سردار تنویر الیاس کی آج رہائی ہونےکے بعد ان کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش ہوئی 



ملک صابر ایڈووکیٹ، وکیل سردار تنویر الیاس کو پولیس نے گرفتار کیا پولیس نے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا ضمانت کے بعد پولیس نے



 غیرقانونی طور پر ایف آئی اے کے حوالے کیا ابھی معلوم ہوا ہے کہ ایف آئی اے نے ایک اور ایف آئی آر درج کی ہےایف آئی اے مقدمے کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کررہاسابق وزیراعظم آزادجموں و کشمیر کی جانب سے ضمانت قبل از وقت گرفتاری دائر کردی گئی ہےتھانہ مارگلہ پولیس اور ایف آئی اے کوئی نئی کاروائی کرنا چاہتے ہیں پولیس اور ایف آئی نے ہائی کورٹ میں کہا کہ تنویر الیاس کیخلاف کوئی نئی ایف آر نہیں آج پتہ چلا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائمز نے من گھڑت مقدمہ درج کیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !