google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تحریک انصاف کے مرکزی الیکشن سیل کی جانب سے ایک ھیلپ لاِن نمبر جاری کردیا

تحریک انصاف کے مرکزی الیکشن سیل کی جانب سے ایک ھیلپ لاِن نمبر جاری کردیا

0

 پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی الیکشن سیل کی جانب سے ایک ھیلپ لاِن نمبر جاری کردیا ہے جس کے تحت پاکستان کے کسی بھی حلقہ سے پاکستان تحریک کی جانب سے پاکستان تحریک کی جانب سے 


حماپت یافتہ اپنے قومی اسسمبلی کے حلقہ کے امیدوار کا نام اور قومی اسمبلی اور انتخابی نشان کی معلومات کے لئے اپنی ھیلپ لائن نمبر کا جاری کردیا ہے کوئی بھی ووٹر وہ چاہے پاکستان کے کسی بھی حلقہ میں موجود ھو اوپر یا پھر پوسٹ میں دئے گئے نمبر اس کے امیداور اور انتخابی نشان کا پتہ لگا سکتے ھیں وہ لوگ جن کو اپنے حلقہ انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار کا نام اور انتخابی نشان کی معلومات حاصل کرنی ہے تو مندرجہ ذیل پر سے کی جاسکتی ہے

051 613 3331

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !