google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 عمران خان کے نامزدامیدوارملک عمراسلم اعوان اورملک حسن اسلم اعوان کامیاب ریلی کے بعدوادی سون کفری آمد

عمران خان کے نامزدامیدوارملک عمراسلم اعوان اورملک حسن اسلم اعوان کامیاب ریلی کے بعدوادی سون کفری آمد

0

 حلقہ این اے87/حلقہ پی پی81عمران خان کے نامزدامیدوارملک عمراسلم اعوان اورملک حسن اسلم اعوان کامیاب ریلی کے بعدوادی سون 



کفری آمدکفری کی سیاسی وسماجی شخصیت ملک ضیا الحق اعوان،ملک عباس اعوان،ملک فاروق اعوان،ملک ایوب اعوان،ملک طارق اعوان،ملک حیدر اعوان،ملک اقبال شہال،ملک عباس اعوان،ملک تنویر اسلم اعوان،ماسٹر عبدالحق،ملک ظفر اقبال،ملک خالد اقبال،ملک اشفاق احمد،ماما عزیز انصاری کی جانب سے ایک کارنرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیاکارنرمیٹنگ ایک جلسے کی شکل اختیارکر گئی کفری کی عوام نے ملک عمراسلم اعوان اورملک حسن اسلم اعوان کا بھرپوراستقبال کیا اس موقع پرحلقہ این اے87ملک عمراسلم اعوان اورحلقہ پی پی 81ملک حسن اسلم اعوان نے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ جسطرح آج آپ لوگوں نے ریلی نکال کر ہمارا استقبال کیا ہم کبھی بھی آپکی اس محبت کو نہیں بھولے گے انشاء اللہ کامیاب ہوکروادی سون کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !