google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 عالمی ادارہ بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ سیلاب متاثرین بے سہارا معزوروں بیواؤں یتیموں اور غریبوں کی دادرسی کرنے میں پیش پیش

عالمی ادارہ بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ سیلاب متاثرین بے سہارا معزوروں بیواؤں یتیموں اور غریبوں کی دادرسی کرنے میں پیش پیش

0

 مورو(  رپورٹ علی شیر )عالمی ادارہ بیت السلام ویلفئیر ٹرسٹ سیلاب متاثرین بے سہارا معزوروں بیواؤں یتیموں اور غریبوں کی دادرسی کرنے میں پیش پیش ہےگزشتہ کل سوشل میڈیا پر خبر چلی کہ مورو کے قریب یونین کونسل ابڑا کے گاؤں رحمت اللہ لاکھو میں ایک ہی گھر کے پانچ افراد معزور ہیں جس میں تین عورتیں بھی معزور ہیں اور انتہائی کمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں






فورا بیت السلام کی ٹیم حرکت میں آئی اور اگلے ہی دن یعنی آج وہاں پہنچ کر ان کو راشن بچوں کی اشیاء اور تمام افراد کوشش کی صورت میں نقدی بھی پہنچائی



اللہ تعالی اس کارخیر کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور معاونین کو اجرعظیم عطافرمائے آمین

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !