google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈیرہ غازی خان دو روز قبل سخی سرور ہسپتال میں بوڑھی والدہ کی بانہوں میں درد سے چیخنے والا غریب نوجوان امان اللہ بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا

ڈیرہ غازی خان دو روز قبل سخی سرور ہسپتال میں بوڑھی والدہ کی بانہوں میں درد سے چیخنے والا غریب نوجوان امان اللہ بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا

0

 ڈیرہ غازی خان دو روز قبل سخی سرور ہسپتال میں بوڑھی والدہ کی بانہوں میں درد سے چیخنے والا غریب نوجوان امان اللہ بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا جبکہ وہاں کے ہمارے صحافی حضرات ہسپتال عملہ کی طرف داری کر رہا ہے صف زرداری کے 11 ارب ڈالر کی دولت نواز شریف کی 9. ارب ڈالر کی عمران کی باتیں 


تینوں حکمران رہے مگر ہسپتالوں پر توجہ کسی نے نہ دی یہ نوجوان تڑپ تڑپ کر مر گیا مگر ہمارے حکمران بیورورکریٹ تو یورپ سے کم علاج نہیں کرواتے اللہ ایسا درد ناک منظر کسی کو نہ۔دکھائے بہت پی دلخراش منظر ہے بیٹا تڑپ رہا ہے اور ماں بے بس ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !