(چمن جمال ناصر ) چمن سمیت شمالی بلوچستان میں بارش برسانے والا نیاء سسٹم داخل ھونے کے بعد چمن کی میدانی علاقوں میں بارش جبکہ درہ کوژک اور دیگر پہاڑی علاقوں پربرفباری کا سلسلہ جاری ھے۔
ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدزہری کے سربراہی اسسٹنٹ کمشنرڈاکٹرعبدالسلام رسالدار حاجی بصیر گڑنگ لیویز انچارج دفعدار طیب خان ٹاپ سرلیویز چوکی انچارج دفعدار برات خان ژڑہ بند لیویز چوکی انچارج دفعدار محمدزئی نے این ایچ اے اور پی ڈی ایم اے کےہیوی مشینری کے ذریعے روڈ سے برفباری ہٹایا اور چمن کوئٹہ شاہراہ درہ کوژک کے مقام پر ہرقیسم کی ٹریفک کیلے کلیر ہے
ڈپٹی کمشنرخود روڈ پر جاری اپریشن کی نگرانی کررہے ہیں
چمن کوئٹہ شاہراہ ہر قِسم کے ٹریفک کیلئے کلیر ہے لیویز فورس زڑہ بند چیک پوسٹ کے انچارج محمد زئی ٹاپ چیک پوسٹ کے انچارج برات خان گڑنگ چیک پوسٹ کے انچارج محمد طیب ہمراہ لیویز فورس اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے شاہراہ سے مسلسل برف ہٹانے کاکام جاری ہے



