آر آئی یو جے ورکرز کا اہم اجلاس صدر ثاقب سلیم قریشی کی زیر صدارت اسلام آباد پریس کلب میں منقعد ہوا جس
میں اہم امور اور صحافیوں کے مسائل پر گفتگو کی گئی اجلاس میں صدر ثاقب سلیم قریشی ؛ نائب صدر سردار عامر عالم گیر ؛ فنانس سیکرٹری خلیل الرحمٰن ؛ ایکزیکٹیو ممبر عبد الرحمن رحمانی ؛ سوشل میڈیا انچارج حسیب احمد اور دیگر ممبران نے شرکت کی جس میں ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ممبران کی تقرری کر کے حتمی شکل دے دی گئی-




