google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم گوجرہ میں خاور جاوید انٹرنیشنل کوچ کی زیر نگرانی جاری وومین ہاکی لیگ

انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم گوجرہ میں خاور جاوید انٹرنیشنل کوچ کی زیر نگرانی جاری وومین ہاکی لیگ

0

 گوجرہ ( انوارالحق صوبہ)انٹرنیشنل ہاکی اسٹیڈیم گوجرہ میں خاور جاوید انٹرنیشنل کوچ کی زیر نگرانی جاری وومین ہاکی لیگ کا میلہ سپرئیر یونیورسٹی لاہور نے اپنے نام کر لیا۔اختتامی روز کے مہمان خصوصی محمد اصغر پرنسپل دارالاسلام گروپ آف سکول تھے۔جنہوں نے پلئیرز میں انعامات تقسیم کیے۔اس موقع پر شائقینِ ہاکی گوجرہ کی بڑی تعداد

موجود تھی۔

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !