google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر 25 دسمبر یوم قائد پر ضلع کونسل ہال میں سیمینار کاانعقاد۔

ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر 25 دسمبر یوم قائد پر ضلع کونسل ہال میں سیمینار کاانعقاد۔

0

 جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر 25 دسمبر یوم قائد پر ضلع کونسل ہال میں سیمینار کاانعقاد۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور ملک و ملت کیلئے گرانقدر خدمات و سیاسی کارناموں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔








سی او ایجوکیشن محمد نواز,سی او ضلع کونسل خالق داد گاڑا, و دیگر ضلعی افسران,اساتذہ اکرام, طلباء, سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔مقررین نے قائد اعظم محمد علی جناح کی قیام پاکستان کے حوالے سے جدوجہد پر روشنی ڈالی۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان کی تعلیمات اور اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہم خود کو کامیاب بنا سکتے ہیں۔







ترقی کی منازل حاصل کرنے کیلئے قائد کے اتحاد ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !