کراچی(کراٸم رپورٹر)کراچی،سعیدآباد بلدیہ ٹاٶن کے رہاٸشی عابدنےاپنی جان پر کھیل کر آج مٶرخہ11اکتوبر2022 کوبہادرآباد روڈ پرانتہاٸ تیز رفتاری اور غفلت سے بھرپور ڈراٸیونگ کرنے والے نوجوان کو اپنی جان پر کھیل کر پولیس کے حوالے کردیا۔نوجوان انتہاٸ غفلت سے موٹر ساٸیکل چلا رہا تھا اور اسی غفلت کے باعث کٸ لوگوں کو زخمی کر کے فرارہورہاتھا۔عابد جیسے فرض شناس انسان سے یہ برداشت نہ ہوسکا اور انہوں نے اس نوجوان کو سبق سکھانے کی ٹھان لی
قوم کے بہادر بیٹے نے بلدیہ ٹاٶن ایم کیو ایم یو سی08کے امیدوار براۓ چیٸرمین کےلۓبھی شرکت کی ہے۔
اگر شہر کداچی کا ہر شہری بلا خوف و خطر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اس طرح کا ایکشن لیتے ہوۓ قانون کی مدد کرنے لگ جاۓ تو شہر کراچی میں حادثات و جراٸم کی شرح میں کافی حد تک کمی آ جاۓ۔

