مرکزی مسلم لیگ نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے ممکنہ التواء کی شدید مخالفت کرتے ہوئے آئینی، قانونی اور پُرامن احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا صدر مرکزی مسلم لیگ انعام الرحمن کمبوہ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا التواء آئین اور جمہوری عمل پر حملہ ہے

