google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 راولپنڈی: خیابانِ سرسید میں گیس دھماکہ، ایک شخص زخمی

راولپنڈی: خیابانِ سرسید میں گیس دھماکہ، ایک شخص زخمی

0

راولپنڈی (امجد حبیب )خیابانِ سرسید سیکٹر 2، گلی نمبر 8 میں گیس لیکیج کے باعث خوفناک دھماکہ ہوا ہے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ رات بھر گیس کا سوئچ کھلا رہنے کی وجہ سے پیش آیا دھماکے کے نتیجے میں گھر میں موجود ایک شخص زخمی ہوا جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے



علاقہ مکینوں کے مطابق دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگوں نے اسے میزائل حملہ تصور کیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو اپیل کی گئی ہے کہ وہ سوتے وقت گیس کنکشنز کی بندش کو یقینی بنائیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !