google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسلام آباد بس سروس ملازم کی شہریوں سے بدمعاشیاں عروج پر

اسلام آباد بس سروس ملازم کی شہریوں سے بدمعاشیاں عروج پر

0

 اسلام آباد - پشاور موڈ سے آئر پورٹ جانے والی میٹرو بس سروس کا فیض احمد فیض اسٹیشن ٹکٹ کاونٹر ملازم بدمعاش بن گیامیٹرو کاونٹر سے باہر نکلا تو تمہیں مار دوں گا،






 میٹرو ٹکٹ کاونٹر ملازم کی شہری کو دھمکیاں میٹرو بس سروس میں پانچ روپے کے سکے نہیں لیتے ہیں، ملازم کی شہری سے بدتمیزی میں ٹکٹ نہیں دوں گا جہاں کمپلن کرنا ہے کریں، میٹرو بس سروس ٹکٹ کاونٹر ملازم 


پانچ روپے کے سکے ابھی سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشن والوں نے دئے ہیں، شہری 


شہری کی جانب سے پانچ روپے کے سکوں کے بجائے نوٹ دینے پر بھی میٹرو بس سروس کاونٹر ملازم ٹکٹ دینے سے انکاری میں تمارا ملازم نہیں ہوں کمپنی کا ملازم ہوں ٹکٹ نہیں دوں گا، میٹرو بس سروس ٹکٹ کاونٹر ملازم 


عوام کے ٹکٹ اور ٹیکس کے پیسوں سے تمہیں تنخواہ ملتی ہے، شہری کو جواب 


میٹرو ٹکٹ کاونٹر ملازم گارڈ اور شہریوں کے کہنے کے باوجود بدمعاشی دکھاتا رہا

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !