google.com, pub-7579285644439736, DIRECT, f08c47fec0942fa0 جھنگ ٹوبہ روڈ شعیب موبائل پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا کام اپنی منزل کی طرف رواں دواں

جھنگ ٹوبہ روڈ شعیب موبائل پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا کام اپنی منزل کی طرف رواں دواں

0

 جھنگ ٹوبہ روڈ شعیب موبائل پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کا کام اپنی منزل کی طرف رواں دواں؟ جھنگ ٹوبہ روڈ شعیب موبائل پر ہر آنے والی ماں بہن کو اپنی ہی باری کا انتظار کرنا ہوگا؟؟ میں سمجھتا ہوں کہ جیسے جھنگ ٹوبہ روڈ شعیب موبائل پر عورتوں کو لین میں بیٹھا کر بیرونی سفارشوں کو ختم کرتے ہوے پیسے دیے جارہے ہیں




 اگر ہر آنے والی ماں بہن بیٹی اسی طرح لین میں اپنی باری کا انتظار کرتے ہوے پیسے وصول کریں تو کبھی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ کوئ ایسا بلیک میلر یا ٹاوٹ مافیا اپنی بک بک بند نہ کرے؟؟ پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح جھنگ میں بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط آتے ہی کچھ بلیک میلر ٹاوٹ مافیا اپنے بچوں کو حرام کھلانے کیلئے سرگرم دیکھائ دیتے ہوے بولے کتے کی طرح ہر فرنچائز پر چکر پر چکر دھکے پر دھکے کھاتے ہوے؟؟ اپنی نیند حرام کرتیں ہیں

Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !