20 کلو آٹا کا تھیلا 1295، 10 کلو آٹا کا تھیلا کی قیمت 648 روپے مقرر کی گئی ہے.چاول باسمتی سپر نیا کی قیمت 230، دال چنا باریک 215، دال چنا اسپیشل کی قیمت 230 روپے مقرر کی گئی ہے.دال مسور موٹی امپورٹڈ کی قیمت 235، دال ماش دھلی امپورٹڈ 355، دال ماش چھلکے والی امپورٹڈ کی قیمت 330 روپے مقرر کی گئی ہے.
مونگ دال چھلکے والی کی قیمت 225، کالا چنا موٹا لوکل 210، کالا چنا باریک لوکل کی قیمت 210 روپے مقرر کی گئی ہے.
سفید چنا امپورٹڈ کی قیمت 280، بیسن 225، دودھ 135، دہی کی قیمت 160 روپے مقرر کی گئی ہے. مٹن کی قیمت 1500، بیف کی قیمت 700 روپے مقرر کر دی گئی ہے.روٹی کی قیمت 13 جبکہ سادہ نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے. (ڈی سی لاہور محمد علی)
دال مسور کی قیمت میں 60 روپے کمی کی گئی
دال ماش کی قیمت میں 25 روپے کمی کی گئی.
بیسن کی قیمت میں 5 روپے کمی کی گئی.

